اوئی


اوئی کے معنی

تکلیف میں عورتیں یہ کلمہ کہتی ہیںعورتوں کا ایک تکیہ کلام جو اکثر ناز نخرہ‘ دہشت‘ تکلیف اور تعجب کے وقت زبان پر لاتی ہیںکسی وقت ناز و نخرے سے ۔ کسی وقت بے حیائی کی بات پر اظہارِ نفرت کے لئے بھی کہتی ہیں

اوئی کے انگریزی معنی

a puff or gust of wind blastblow

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter