انھوں


انھوں کے معنی

(قدیم) ٫اُن، کی جگہ (عموماً حرف جار سے پہلے)(قدیم) اِن (دیکھئے) کی جگہ (عموماً حرف جار سے پہلے)، جیسے: انھوں سے کہہ دوحالت فاعلی میں اُن (دیکھئے) کی مغیرہ حالت (واحد نیز جمع دونوں کے لیے ٫نے، کے ساتھ مستعمل)حالت فاعلی میں اِن (دیکھئے) کی مغیرہ حالت (واحد و جمع دونوں کے لیے ٫نے، کے ساتھ مستعمل)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter