انگیٹھی


انگیٹھی کے معنی

(پوربی) بُرسی (فارسی) آتش دان(مارواڑی) سگڑی(کشمیری) کانگڑیآتش دانآگ کا برتنانگیٹھا کی تصغیرلوہے وغیرہ یا مٹی کا وہ ظرف جس میں کوئلے سلگاتے، کھانا پکاتے، تاپتے، یا خوشبو جلاتے ہیںوہ ایندھن (کوئلے، لکڑی کا برادہ وغیرہ) جو انگیٹھی میں جلےوُہ ظرف جِس میں کوئلے ڈال کر تاپتے ہا ہنڈیا پکاتے ہیں

انگیٹھی کے مترادفات

آتشدانبُرسیبھٹیجھنجریسگڑیفانرپلیسگلخنمجمرمدخنہمنقلڈھوانراکانگڑیکانون

انگیٹھی کے انگریزی معنی

BrasierBrazierchafing dishFireplacegrateheatersacrificing one's lifestove

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter