انگڑائی


انگڑائی کے معنی

بازو اُٹھا کر ، جسم کو اکڑا کر سُستی دور کرنے کا عمل بدن توڑنا بدن کا اکڑنابدن کو پھیلانابستر پر کروٹیں بدلناجسم کے بالائی حصے کا تناؤخمیازہ (انسان حیوان دونوں کے واسطے ہے) ایک طبعی حرکت ہے جو سستی دور کرنے کے واسطے ظاہر ہوتی ہے اس کا یہ طریقہ ہے کہ آدمی ہاتھوں کو کھڑا کرکے سر کی طرف لے جاتا اور اپنے جسم کو تانتا ہےدونوں بازو پھیلا کر جماہی لیناسستی دور کرنے کے لیے (نیز مرتے وقت) ہاتھ اوپر یا آگے کی طرف لے جاکر جسم کو تاننے کا عمل

انگڑائی کے مترادفات

آکڑیباسُکتمددتمطّیخمیازہمطوّا

انگڑائی کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter