انکڑی


انکڑی کے معنی

(چونا سازی) ایک قسم کا مٹیار کنکر جو کھدان سے مٹی میں ملا ہوا نکلتا ہے اور جو پختہ سڑکیں بنانے کے کام میں لایا جاتا ہے (اس کو بھٹی میں پکا کر ایک قسم کی سفیدی بنائی جاتی ہے جو ہر سرو کہلاتی ہے)، انگٹاتانگے کے پہئیوں کے جوڑوں پر لگی ہوئی لوہے کی کیلیںمُڑی ہوئی نوک والی آہنی میخمُڑے ہوئے سرے کی لوہے کی سلاخنوکیلی فولادی میخیںہل کی لکڑی جس میں پھال لگایا جاتا ہے

انکڑی کے مترادفات

انکسہُک

انکڑی کے انگریزی معنی

a catcha crooka hookThe barb of an arrow

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter