انڈوا


انڈوا کے معنی

بدھیا کی ضد جو آختہ نہ ہوبھورا یا سیاہی مائل سانپ جو کنڈلی مار کر بیٹھتا ہےپرانے کپڑے یا بان سے بنایا ہوا ایک کنڈل جو مزدور اور پنہارے بوجھ یا گھڑا وغیرہ اٹھانے کے وقت سر پر رکھ لیتے ہیں، گھڑوں اور مٹکوں وغیرہ کے نیچے رکھا جانے والا حلقہ (تاکہ وہ لڑھکنے نہ پائیں)زلفوں اور گیسوؤں کا حلقہ جو اکثر عورتیں اپنی جٹاؤں کو لپیٹ کر بنالیتی ہیںعمدہ کپڑے لچکے اور ٹھپے وغیرہ کا بازو بند جو پہلوان نیز اکثر نوجوان اور آرائش پسند لوگ (مرد عورت) بازو پر باندھتے ہیںوہ بیل (بکرا وغیرہ) جس کے بیضے نہ نکالے گئے ہوںوہ مرصع حلقہ جو اپنے مخصوص لباس کے ساتھ زینت کی غرض سے جوگی اور جوگنیں سر پر رکھتی ہیں

انڈوا کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter