انڈا


انڈا کے معنی

انڈاتخمِ ماکیاںتخم مرغخایئہ ماکیانصفر جس کی انگریزی شکل انڈے سے مشابہ ہوتی ہے، جیسے: اگر یہی حال رہا تو تمھیں امتحان میں انڈا ملے گامادہ پرند وغیرہ کا دیا ہوا وہ بیشتر بیضاوی شکل کا جسم مادی جس کے اندر چکنے پانی جیسا سفید اور اس کے بیچ میں گول وضع کا زرد مادہ ہوتا ہے (یہ دونوں باہم ملنے نہیں پاتے اور مقررہ گرمی پانے پر اسی مادے سے بچہ بنتا ہے اور پیدا ہوتا ہے)نطفئہ مرغوہ شے جو پرندوں اکثر مچھلیوں اور رینگنے والے جانوروں ۔ کیڑوں مکوڑوں وغیرہ کی مادہ کے بیضہ دان میں سے نکلتی ہے

انڈا کے مترادفات

آستینہآسینہآشینہآنوانڈ ایگبیضبیضہثنتلخاگخایہفوطہہاہدَرة

انڈا کے انگریزی معنی

Eggto jump over

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter