انناس


انناس کے معنی

ایک پھلایک شیریں ، تُرش اور خوشبودار ہندُستانی پھلایک قسم کا کھٹ مِٹھا اور نہایت میٹھی میٹھی خوشبو کا پیلا پھل ہے جس کے سر پر پتے ہوتے ہیں ۔ جسامت میں سردے سے مشابہ اور لمبوترا ہوتا ہے اور وہ درختوں کی جڑ کے قریب لگتا ہے جسکی بیرونی سطح قدرے سخت ہوتی ہےبنگلہ دیش اور سری لنکا کے علاقوں کا ایک لمبوترا انتہائی شیریں پھلگول اور بیضاوی مشہور خوشبودار پھل، پوست کسی قدر موٹا اور خانے دار، کچے کا رنگ ہرا، پکا سرخی مائل، گودا زرد، برصغیر عموماً بنگال میں پایا جاتا ہے، نیز اس پھل کا درخت جس کی شاخیں اوپر کی طرف اٹھی رہتی ہیں

انناس کے انگریزی معنی

a foolA pine-applean animalPine apple

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter