انما


انما کے معنی

(لفظاً) نہیں ہے مگر بمعنی ضرور ہے(مراداً) ایک آیۂ قرآنی کا کلمۂ اول اور پوری آیت کی بجاے خصوصاً منقبت وغیرہ کے اشعار میں مستعمل (پوری آیت: انما ولیکم اللہ و رسولہ والذین آمنو الذین یقیمون الصلوٰة و یوتون الزکوٰة و ہم راکعون = نہیں ہے تمھارا مولا کوئی مگر اللہ اور اس کا رسول وہ لوگ جو ایمان لائے اور نماز پڑھتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوٰة دیتے ہیں(یوگ) آٹھ سدّھیوں میں سے پہلی سّدھی جس سے یوگی لوگ کسی کو دکھائی نہیں پڑتےحقیقت میںخود کو نہایت چھوٹا بنالینے کی قوتسواۓ اسکے اور کچھ نہیںنظر سے غاﺋب ہوجانے کی قوت جو دیوتاؤں میں ہوتی ہے یا تپسیا سے حاصل ہوتی ہےکم سے کم

انما کے مترادفات

انما کے انگریزی معنی

both sides or partiespartialitysupporting

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter