انصاری


انصاری کے معنی

آنحضرت صلعم کے گروہ انصار سے منسوب: شیخوں کا ایک قبیلہ جن کا سلسلۂ نسب مدینۂ منورہ سے ملایا جاتا ہے (برصغیر کے عوام میں جولاہوں کے لیے مستعمل)انصار سے منسوبانصار کی اولاد سےانصاری(عربی۔ اَنصاریی)یعنی مددگار، ایک نسبتی نام ہے جو مڈل ایسٹ اور جنوبی ایشیاء کے افراد اپنے نام کے ساتھ اضافہ کرتے ہیں۔ بنیادی طور پر (انصار۔ عربی) مدینہ کے وہ افراد تھے جنہوں نے آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اُن کے اصحاب کی، جو مکہ سے ہجرت کرکے مدینہ آئے تھے۔ مواخات قائم کی تھی۔ شمالی ہندوستان کے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد نے اس نام کو اپنے نام کے ساتھ جزولاینفک بنالیا۔ اس ضمن میں نیپال اور پاکستان کے لوگوں کی بھی کثیر تعداد شامل ہے۔ پاکستان اور انڈیا کے ایسے افراد جو پیشہ کے اعتبار سے جُلاہے ہیں اس نام کو خاص کر استعمال کرتے ہیں اور یہ نام ان کے پیشہ اور ذات کی پہچان بھی بن چکا ہے

انصاری کے مترادفات

انصاری کے انگریزی معنی

helper [A~ انصار]

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter