انشاء


انشاء کے معنی

(نثر یا نظم میں تحریراً یا تقریراً) ایجاد(نحو) وہ جملہ جس میں صدق و کذب کا احتمال نہ ہو (امر، نہی، استفہام، نمنی، ترجی، قسم، تعجب و تحسین، ندا و ندبہ وغیرہ پر مشتمل جملہ)، جملۂ انشائیہتحریر کرناخط و کتابت یا دفتری لکھت پڑھت کا کام یا منصبخطوط کا مجموعہطرز تحریرعلم معانی و بیانلغوی معنی کچھ بات دل سے پیدا کرنامضمون نگاری یا نثر نگاری کا فنوہ کتاب جس میں خطوط و قواعد خط و کتابت لکھے ہوں۔ (نَشَاَ۔ بڑھنا)

انشاء کے مترادفات

انشاء کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter