انسائیکلوپیڈیا


انسائیکلوپیڈیا کے معنی

ایسا لغت جِس میں ہر ایک چیز کے حالات درج ہوںقاموس العلوممجموعۂ معلوماتمحیط العلوموہ تالیف یا تصنیف جس میں اہم اشیا مشاہیر تلمیحاتی اور تاریخی واقعات مقامات اور علوم و فنون وغیرہ کے متعلق ہر قسم کی معلومات فراہم کی جائیں

انسائیکلوپیڈیا کے مترادفات

دائرةالمعارفقاموسمناسب

انسائیکلوپیڈیا کے انگریزی معنی

Encyclopediato make proclamation

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter