اندھک


اندھک کے معنی

اندھکا درشنی خاندان کا بانی یا دونسل سے یدھا جیت اور کروشتری کا بیٹاایک راکشس جو کشیَپ اور دت کا بیٹا تھا۔ اس کے ایک ہزار سر اور ایک ہزار بازو تھے۔ دو ہزار آنکھیں اور دو ہزار ٹانگیں تھیں مگر اندھوں کی طرح چلتا تھا۔ اس نے سرگ سے پارجات دخت کے چرانے کی کوشش کی تو شوجی کے ہاتھ سے قتل ہواایک منی

اندھک کے انگریزی معنی

an islandislet

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter