انتقاد


انتقاد کے معنی

(صحت و عدم صحت کی) پرکھ، پرکھنا(معما) الفاظ حروف یا اعداد وغیرہ کے اشاروں سے کوئی نام یا عبارت وغیرہ حاصل کرنا، جیسے: (شعر) ٫گرچہ ہے نام اس کا تین حرف سے ترکیب لیک، تین سو چالیس ساٹھ مول ہے یہ ایک ایک، (تین سو عدد سے ٫ش، کی جانب، ٤٠ سے ٫م، کی جانب، ٦٠ سے ٫س، کی جانب اشارہ ہے جن کے مجموعے سے نام ٫شمس، حاصل ہوا)(نَقَدَ۔ اعتراض کرنا۔ روپیہ لینا)نقد روپیہ لینانقد و نظرنکتہ چینی

انتقاد کے مترادفات

انتقاد کے انگریزی معنی

bakingcookingto separate husk from cornto take ready moneyto winnow

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter