انا


انا کے معنی

(تصوف) وجود حق کہ ذات اپنے آپ کو اس کے ساتھ تعبیر کرتی ہے خواہ مطلق ہو خواہ مقید اور بعض کے نزدیک عبارت ہے ذات مطلقہ سے لٰہذا ہر مظہر کی انا وجود مطلق کی انا ہے ۔۔ اور انا سے اشارہ ہے مرتبہ وحدت و حقیقت محمدی کی طرف بھی کہ اس کو علم مجمل اور یقین اول کہتے ہیںاپنی ذات اور شخصیت کا اظہارانا الحق (دیکھئے) کی تخفیفاِنّا لِلُٰہِ وَاِنّا اِلَیہِ رَاجِعُون۔ تحقیق ہم اللہ کے واسطے ہیں اور اسی کی طرف رجوع کرنے والے ہیں۔ مسلمان یہ کلمہ مصیبت کی حالت میں خصوصاً کسی کے مرنے کی خبر سُن کر پڑھتے ہیںتحقیق ہمحقیقت میں ہمدوا کھلائیدودھ پلائیمناسب وقتوہ عورت جو بچوں کو دودھ پلانے کے لئے نوکر رکھی جاتی ہے

انا کے مترادفات

انا کے انگریزی معنی

a buttona loopceremoniesegoexpectindeed weMidwifeogle Proudselfstare atto executeto gazeto look atto observeto watchwet-nurse

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter