انار


انار کے معنی

اس کا پھل(استعارةً) عورت کے پستانایک پھلدار درختایک قسم کا میوہ ہے جسے ہندی میں ڈاڑم کہتے ہیں اور ایک قسم کی آتش بازی بھی ہوتی ہےایک قسم کی آتش بازی بشکل انارایک قسم کی آتش بازی: انار کی شکل سے ملتا جلتا بارود بھرا ہوا مٹی کا خول جس کے منھ میں ایک سوراخ ہوتا ہے اور جس سے آگ دکھانے پر فوارے کی دھاروں کی طرح چنگاریاں برآمد ہوتی ہیںایک مشہور گول یا جگہ جگہ سے ہچکا ہوا سخت چھلکے کا پھل جس کے اندر زرد کھال کے پرتوں میں سیکڑوں رس دار دانے بھرے ہوتے ہیں (مزے میں میٹھا، کھٹا یا کھٹمٹھا) ، رمان؛ اس پھل کا پوداداری ونت ویراسک بیرا

انار کے مترادفات

آتشبازیارمینجودانجودانہرمانرُمّانرومنافرندمظ

انار کے انگریزی معنی

a kind of fireworksA pomegranatenoisetumult

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter