امیبا


امیبا کے معنی

ایک قسم کا خلوی چھوٹا سا کیڑا جو خورد بین سے دکھائی دیتا اور اپنی شکل بدلتا رہتا ہےسب سے چھوٹا جانور جو بغیر دوربین کے نظر نہیں آتا۔ یہ عموماً گندے جوہڑوں میں پایا جاتا ہے۔ خیال ہے کہ جِرم سے پہلے پہل یہ جانور بنتا ہے اور پھر بڑے جانور وجود میں آتے ہیں

امیبا کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter