املتاس


املتاس کے معنی

اُس کی پھلی لکڑی کھٹا+ ویتساس کا اصل وطن افریقا ہے املتاس کی پھلی کا گودا جو چیچپا بدبو دار اور سیاہ رنگ ہوتا ہے (اکثر مسہلہ و ملینہ دواؤں میں مستعمل)ایک بڑے درخت اور اس کی پھلی کا نام جسے عربی میں خیار شنبر کہتے ہیںایک درختایک درخت اور اس کی لمبی پھلی جس کا گودا قبض ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے جوز کے درخت کی طرح کا ایک لمبی کالی پھلی والا درخت جس کے پتے متوسط اور نوک دار پھول گچھے دار اور پیلے ہوتے ہیںخیار شنبر

املتاس کے مترادفات

امل خیارچبزخیارشبز

املتاس کے انگریزی معنی

a tree its fruit used as a purgative fistulaCassia cassia fistulacoming into the presence ofto faceto opposeto quarreltubular plant used as purgative

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter