امرتی


امرتی کے معنی

ارد کے آٹے سے تیار کردہ مٹھائی جس کی شکل جلیبی سے مشابہ ہوتی ہےایک مٹھائی جو ماش کی دال سے بنائی جاتی ہے اور پیچیدہ حلقوں کی شکل دے کر شیرے میں ڈبوئی جاتی ہےجمع: امرتیوں ، امرتیاںماش کے آٹے کی گول بل دار کناروں کی ایک مٹھائی جو جلیبی کی طرح تیار کی جاتی ہے

امرتی کے انگریزی معنی

A kind of sweetmeat made of pulse

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter