اماوس


اماوس کے معنی

اندھیری راتبِدی کی پندرھویں تاریخپاکھ کی پندرہویں رات تاریک راتقمری مہینہ کا آخری دنقمری مہینے کی ٢٨ تاریخ کی رات جو مکمل طور پر اندھیری ہوتی ہےقمری مہینے کی آخری رات جو بہت تاریک ہوتی ہے (اس رات میں قرآن شمس و قمر ہوتا ہے)وہ رات جِس میں چاند بالکل نہیں نکلتا (اما ۔ اکٹھا + دس ۔ رہنا۔ اس رات سورج اور چاند اکٹھے ہوتے ہیں)وہ رات جس میں چاند طلوع نہ ہو ہندو عقیدے کے مطابق " نحس " رات

اماوس کے مترادفات

اماوس کے انگریزی معنی

The day of new moon

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter