امانت


امانت کے معنی

(بندوبست) پیمائش کا عہدہ یا کام(قانون) پیمائِش کا کامامین کا منصببطور امانتحق دار کو پہنچانے کے لیے محفوظدیانت داریسپرد کی ہوئی چیزمامون و محفوظودیعت الٰہی، خدائے تعالیٰ کی بخشی ہوئی دولت ایمان وغیرہ (جسے دنیا سے صحیح سالم اس کی بارگاہ میں لے جانے کی پابندی ہے)وہ چیز (نقد، جنس یا بات) جو کسی کو (جوں کی توں واپس لینے یا محفوظ رکھنے کے لیے) سونپی جائے، کسی کی حفاظت میں دی ہوئی چیز

امانت کے مترادفات

امانت کے انگریزی معنی

a thing or property committed to the trust an care of a persona thing or property committed to the trust and care of a personchargeDepositfaithtrust

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter