القلی


القلی کے معنی

انگریزی الکلی سے لیا گیا ہےسوڈے چونے اور پوٹاس وغیرہ کا ایک کیمیاوی مرکب جو تیزاب کی طرح جلاتا اور گلاتا ہے تیزابوں کو متعدل کرتا اور نباتی رنگوں کو بدل دیتا ہے (عموماً صابن سازی اور ادویہ میں مستعمل)

القلی کے مترادفات

پوٹاسسوڈا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter