القاء


القاء کے معنی

ملنااسباب ظاہر کے بغیر کسی غیر مادی شے کو کسی تک پہنچانے یا وارد کرنے کا عملاللہ تعالیٰ کی طرف سے خود بخود انسان پر کسی بات کا انکشافغیبی باتوہ بات جس کا الہام ہووہ بات جو خدا دل میں ڈالےکسی مادی شے کا ڈالنا یا ڈالا جاناکوئی بات جو یکایک سوجھے

القاء کے مترادفات

القاء کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter