السی


السی کے معنی

(نباتیات) چھوٹی چھوٹی نازک پتیوں کا ایک پودا جس میں اودے رنگ کے پھول لگتے ہیں اور گیہوں کے پودے سے کسی قدر چھوٹا ہوتا ہے؛ اس پودے کے ننھے ننھے چپٹے اور کتھئی رنگ کے بیج (جن سے تیل نکالا جاتا ہے اور انھیں پانی میں بھگونے سے لعاب نکلتا ہے) کتان: تخم کتاناس پودے کا تیل جلانے کے کام بھی آتا ہے اس کا بیج جس کا تیل نکلتا ہےالسی کے بیجوں کا تیل ایک پودا اور اس کے بیجوں کا نام ایک درخت اور اس کے بیج کا نام جس کا تیل نکلتا ہےبذرِ کتانتخمِ کتان

السی کے مترادفات

الّسیبذرِکتانپوداکتان

السی کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter