الار


الار کے معنی

اوپر کو جانااونچا ہونا پچھلا بوجھ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاڑی کے اگلے حصّے کا اُٹھ جاناپچھلے حصہ میں بوجھ زیادہ ہونے کے باعث گاڑی کا اگلا حصہ اوپر کو اُٹھ جاناپیچھے زیادہ بوجھ ہونے سے آگے کی طرف اوپر اٹھی ہوئی گاڑی وغیرہ (جس کے الٹ جانے کا خطرہ ہو)تانگے یا کسی اور چھکڑا گاڑی میں پیچھے زیادہ سامان یا سواریوں کی وجہ سے اُس گاڑی کا آگے والا حصہ اوپر کو اُٹھ جانادباؤ کی ضد

الار کے مترادفات

الار کے انگریزی معنی

(of cart) heavily laden at the backliable to be upset

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter