اقلیدس


اقلیدس کے معنی

ایک یونانی حکیم کا نام جس سے علمِ ہندسہ(اقلیدس) منسوب ہے اور وہ اسکا واضع سمجھا جاتا ہے جیومیٹری جس میں مقادیر سے بحث کی جاتی ہےحکیم اقلیدس کی کتاب جو تحریر اقلیدس کے نام سے مشہور اور سولہ مقالات پر مشتمل ہےعلم ہندسہلغوی معنی کلید ہندسہ یعنی غوامض ہندسیہ کا کھولنے والا ۔ کیونکہ اقلی بعمنی کلید و دِس بمعنی ہندسہ آیا ہےیونان کا مشہور مہندس (تیسری صدی ق م) جو علم ہندسہ کا واضع سمجھا جاتا ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter