اعیان


اعیان کے معنی

(تصوف) ٫حقائق عالم کی صورتیں جو علم باری تعالی میں ہیں، تعینات اور اجسام جو وجود ذات کے مظاہر ہیں، صُوَر علمیہ،(فلسفہ) موجودات امکانیہ جن کا وجود ممکن ہے اور خارج میں نہیں بلکہ علم باری میں ہیںارکان ایوانِ بالاارکانِ دارالامرأاشیا کے نفس الامری حقائقامرا وزراسربرآوردہ اشخاصسرکردہ لوگعین کی جمعکسی ادارے کے بالا دست افراد

اعیان کے مترادفات

اعیان کے انگریزی معنی

(Plural) dignaories of State [A~SINGعین](Plural) of عین a crasha loud sounddignatorieseyes noblemen

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter