اعلان


اعلان کے معنی

(ہجا) (نون یا ہمزہ کو) ظاہر کرکے پڑھنا، تلفظ کرنا، جیسے: جامع القرآن میں قرآن کا نون، یا ابتداء اور سماء وغیرہ کا ہمزہ وزن شعر میں شامل کرناآشکار کرناآگاہ کرنااطلاع عام (تحریری یا زبانی)اکثر اشتہاروں، اخباروں یا کتابوں کے آخیر صفحے پر لوگوں کو کسی بات سے آگاہ کرنے کے لئے خبر چھپی ہوتی ہے۔ اس کے اُوپر لفظ جلی قلم سے لکھ دیتے ہیں (کرنا۔ ہونا کے ساتھ)خبر دیناسر عام اظہار یا اقرارظاہر کرناعلانیہ کچھ کہنا یا لکھنامطلع کرنا

اعلان کے مترادفات

اعلان کے انگریزی معنی

advertisingannouncementannouncement [A]DeclarationindictionineffaceableProclaimingpublictionunalterable

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter