اعصاب


اعصاب کے معنی

ایک قسم کی سفید باریک یا موٹی ٹھوس نسیں جو دماغ یا حرام مغز سے نکل کر تمام جسم میں پھیلی ہوئی اور حس و حرکت کا موجب ہیںدماغ کو احساسات پہنچانے والی باریک نسیںعصب کی جمعوہ باریک سفید ریشے جو دماغ اور حرام مغز سے نکل کر تمام جسم میں پھیلے ہوئے ہیںوہ نسیں جو دماغ سے نکل کر تمام جسم میں پھیلی ہوئی ہیں اور موجبِ حس و حرکت ہیںیہ ایک قسم کی موٹی تاریں سی ہوتی ہیں جو دماغ یا حرام مغز یا عصبی عقود سے نِکل کر جسم میں پھیلی ہوئی ہیں۔ ان کی کئی قسمیں ہیں

اعصاب کے مترادفات

پَٹّھےپٹھےرگیںعضلاتنسیں

اعصاب کے انگریزی معنی

(Plural) of عصب musclesnervessinnwstendonstendous

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter