اعتدال


اعتدال کے معنی

(طب) جسم انسانی میں اخلاط کا متوازن امتزاج یا تناسب مقدار کہ ایک دوسرے پر غالب نہ آئےبرابر اور یکساں ہوناصحت کی حالت جِس میں چاروں اخلاط ٹھیک ترکیب سے ہوںعناصر چہارگانہ کا توافقعین مناسب ہونامزاج کا معتدل ہونامیانہ روینہ کمی نہ زیادتی ہوناوہ نقطہ جہاں خط استوائی اور طریق الشمس کا تقاطع ہوتا ہے۔ یہ دو نقطے ہیں اور انہیں اعتدالین کہتے ہیںکسی عمل میں درمیانی روش یا حالت جس میں نہ افراط ہو نہ تفریط (مثلاً خرچ کرنے میں نہ اسراف نہ بخل، برتاؤ میں نہ سخت گیری نہ بالکل نرمی، جسامت میں نہ طول نہ کوتاہی وغیرہ)

اعتدال کے مترادفات

اعتدال کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter