اطلس


اطلس کے معنی

ایک ریشمی کپڑے کی قسمایک قسم کا چمکیلا ریشمی کپڑاایک قسم کا ریشمی کپڑا ایک قسم کا نسبتاً دبیز ریشمی کپڑا جس کے عروسی ملبوسات مثلاً غرارے ، شرارے اور قمیصیں مشہور تھیں ، اسے " ساٹن " بھی کہا جاتا تھا اور نیلا ، لال ، سُرخ اور ہرے(سبز) رنگوں میں ہوتا تھاچرخ نہم کی سطح مقعر جو ثوابت و سیارات سے خالی ہےخوشہ ثریا میں ایک ستارے کا نامریشم اور سوت کا ملواں بنا ہوا چکنی اور چمکیلی سطح کا کپڑا (اس کی بناوٹ اس طرح کی جاتی ہے کہ تانے کے تار اوپر کے رخ ہموار سطح بناتے ہیں)ساٹن (پُرانے زمانے کا مشہور و مقبول ریشمی کپڑا )ستاروں کے نقشوں کا مجموعہ

اطلس کے مترادفات

اطلس کے انگریزی معنی

(Lit) It means holy land Name of the fifth largest state of the present day world Pakistan which is a muslim countrysatin

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter