اصیل


اصیل کے معنی

(فقہ) (١) وہ شخص جس کی کفالت یا ضمانت کی جائے(مجازاً) آزاد جو غلام یا کنیز نہ ہو(کبوتر بازی) یک رنگ کبوتر جس میں دوسرے رنگ کے پر نہ ہوں (ایسا کبوتر عموماً نیلا ہوتا ہے جسے کابلی کہتے ہیں)اچھی نسل کا جانوراچھے نسب والااعلیٰ نسل کاخصوصاً گھوڑاعمدہ فولاد یا لوہے کی بنی ہوئی تلوار جس کی کاٹ اچھی ہووُہ جِس کے باپ دادا شریف اور نجیب ہوںوہ شخص جو بغیر وکیل کے اپنا نکاح کرے

اصیل کے مترادفات

اصیل کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter