اصلی


اصلی کے معنی

(مال گزاری) وہ موضع جس کا نام سرکاری کاغذات میں درج اور چھوٹے چھوٹے داخلی گانو یا کھیڑے اس سے ملحق ہوںاچھی نسل کاجو کسی سے ماخوذ یا مستفاد نہ ہوخالص جس میں ملاوٹ یا بناوٹ کو دخل نہ ہوسچ مچ کاقاعدے کی رو سے درستملک فارس (ایران) کی ایک راگنی کا نامنسب کا کھراوہ حرف جو کلمے کے مادے میں شامل اور اس کا جزو ہو (مزید فیہ کے بالمقابل)کھرا (نقلی یا مصنوعی کی ضد)

اصلی کے مترادفات

اصلی کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter