اصغر


اصغر کے معنی

(منطق) استدلال منطقی میں صغریٰ اور کبریٰ سے حد اوسط (جزو مکرر) دور کرنے کے بعد جو نتیجہ نکلے اس کا موضوع یعنی مسند الیہ، صغریٰ کا موضوعاکبر کی ضدبہت یا زیادہ چھوٹاحضرت امام حسین کے شیرخوار ششماہہ فرزند جن کا پورا نام علی اصغر ہے اور کربلا میں گلے پر تیر کھا کر باپ کی گود میں شہید ہوئےسب سے چھوٹاصغیر کی تفضیل بعض و کل

اصغر کے مترادفات

چھوٹاخردخردترینصَغيرنَنّھاکمسنکُوچَککودک

اصغر کے انگریزی معنی

flowers or embroidery (on cloth etc.)littleshrubs and creeperssmaller or smallesttinyyonger or youngestyounger

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter