اصطلاح


اصطلاح کے معنی

ایسا لفظ یا رمز کی بات جسے قائل اور مخاطب کے علاوہ دوسرے لوگ نہ سمجھ سکیںبول چالجب کوئی قوم یا فرقہ کسی لفظ کے معنی موضوع کے علاوہ یا اس سے ملتے جلتے کوئی اور معنی ٹھیرالیتا ہے تو اسے اصطلاح یا محاورہ کہتے ہیں کیونکہ اصطلاح کے لغوی معنی باہم مصلحت کرکے کچھ معنی مقرر کرلینے کے ہیں۔ اسی طرح وہ الفاظ جن کے معنی بعض علوم کے واسطے مختص کرلئے ہیں اصطلاح علوم میں داخل ہیں۔ خیال رہے کہ اصطلاحی اور لغوی معنوں میں کچھ نہ کچھ نسبت بھی ضرور ہوتی ہےعرف خاصلفظ مخصوص المعنیوہ لفظ جس کے کوئی خاص معنی کسی علم یا فن وغیرہ کے ماہرین نے یا کسی جماعت نے مقرر کر لیے ہوںکسی حرفے یا فن کا خاص لفظکوئی لفظ یا جملہ جس کے کوئی خاص معنی کوئی گروہ ٹھیرالے

اصطلاح کے مترادفات

اصطلاح کے انگریزی معنی

conventional phraseologyforeignforeignernot relatedslang expressionstrangestrangertechnical termterm terminology

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter