اش


اش کے معنی

(مجازاً) پیشاب، جیسے ماں بچے کو پیشاب کرا کے پیار کے ساتھ کہے: چلو بس! اش (= پیشاب وغیرہ) کر لیا، اب سو جاؤدیکھیئے: اُفش کو کھینچ کر سیٹی کی سی ایک آواز جو گود کے بچوں کو پیشاب پاخانہ کراتے وقت مائیں یا کھلائیاں منہ سے نکالتی ہیں، دودھ پیتے بچے کو پیشاب پاخانہ کرانے کی تحریک یا اشارے کے لیے آوازشیرخوار بچوں کو پیشاب یا پاخانہ کراتے وقت یہ آواز نکالی جاتی ہے

اش کے انگریزی معنی

disgraced

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter