اشون۔اشونو


اشون۔اشونو کے معنی

ایک نکشتردو دیوتا جن کا ذکر ویدوں میں آتا ہے۔ ہمیشہ جوان رہتے ہیں۔ نہایت خوبصورت اور حسین ہیں۔ یہ سونے کے رتھ پر سوار ہو کر صبح کی خبر دیتے ہیں۔ یہ سُورج دیوتا کے بیٹے ہیں۔ اور ایک اپسرا کے بطن سے ہیں۔ جِس نے اپنی شکل گھوڑی کی بنالی تھی۔ اس لئے اس کا نام اشوینی ہواگھوڑے سوارنکل اور سہندیو

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter