اشوتھامن


اشوتھامن کے معنی

درون اچارچ اور کرپیا کا بیٹامنو ساورن کے زمانے کے سات رشیوں میں سے ایکمہا بھارت کی لڑائی کے ختم ہونے پر کوروں میں سے یہ اور دو اور شخص زندہ بچے تھے۔ انہوں نے رات کو جاکر پانڈؤوں کے لشکر کے بہت سے آدمی قتل کردِئے جن میں دروپتی کے پانچ لڑکے بھی تھے۔ دروپتی نے قصاص کے لئے زور دیا۔ مگر یدھشٹر نے کہا کہ وہ برہمن ہے۔ اس پر دروپتی نے کہا کہ اس کے پاس ایک ہیرا ہے۔ وہ لیا جائے۔ چنانچہ ارجن اور کرشن جی نے جاکر ہیرا اس سے چھین کر دروپتی کو دے دیا جو اِس نے یدھشٹر کی نذر کر دیا۔ اس نے اپنے تاج میں نصب کرلیا

اشوتھامن کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter