اشنہ


اشنہ کے معنی

ایک قسم کی خوشبودار کائی باریک پوست یا جھلی کے مانند ایک خوشبودار سیاہ و سفید رنگ کی روئیدگی جو بلوط اور صنوبر کے درختوں پر لپٹی رہتی ہے (کپڑے کی دھلائی اور ادویہ میں مستعمل)خوش بو دار گھاس ملا گیر وہ خوشبو دار گھاس جس سے ہاتھ اور کپڑے دھوتے ہیں اور اس کو جلا کر سجّی بناتے ہیں اور صابن میں بھی ڈالتے ہیں

اشنہ کے مترادفات

اُشنانچھڑیلا

اشنہ کے انگریزی معنی

a kind of fragrant moss

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter