اشراقیین


اشراقیین کے معنی

اشراق کی طرف نسبتاشراقی کی جمعتحصیل علم کا قلبی طریقہحکماء کا وہ مرتاض گروہ جو تصفیۂ قلب اور کشف کے ذریعہ شاگردوں کو دُور بیٹھے تعلیم دیا کرتا ہےشرق سےولی اللہ کی طرزِ تدریسوہ علماء کرام جو روحانی تعلیم و تربیت کا اہتممام کریں لیکن اس کے لیے زمان و مکان کی قید نہ ہوکسی مجذوب کی دی گئی تعلیم و تربیت جس کے لیے زمان و مکان کی قید نہ ہو

اشراقیین کے مترادفات

اشراقیین کے انگریزی معنی

Muslim platonic mysticsPlatonists

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter