اشبہ


اشبہ کے معنی

(نباتیات) عشق پیچے سے مشابہ پتوں کی ایک بیل جس کا پھول چنبیلی کی طرح کا اور خوشبودار اور پھل چھوٹا سرخی مائل ہوتا ہے، (جڑ اتنی لمبی کہ انتہا نامعلوم، جاڑے میں خشک اور باقی موسموں میں سبز، جڑ دواؤں میں مستعمل)بہت مشابہبہت ملتا جلتا

اشبہ کے مترادفات

اشبہ کے انگریزی معنی

AnalogousConformable

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter