اشباع


اشباع کے معنی

(قافیہ) دخیل کی حرکت کا نام۔ جیسے: ٫حاصل، اور ٫شامل، کے ص اور م کا کسرہ اور ٫یاور، اور ٫خاور، کے و کا فتحہحرف دخیلی کی حرکت کا نام اشباع ہےحرکات کا اس طرح دراز کرنا کہ فتح کی درازی سے الف اور ضمے کی درازی سے واو اور نکسرے کی درازی سے ی پیدا ہوجائے۔ (علم عروض)حرکت کی آواز کو بڑھا کر حروفِ علت ادا کرناشَبَعَ۔ لمبا کرنا کسی چیز کومختصر بات کو پھیلا کر بیان کرناکسی بات کو طول دینے کا عمل

اشباع کے مترادفات

اشباع کے انگریزی معنی

elongation of vowel soundinvaluableo inestimable value

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter