اشارہ


اشارہ کے معنی

آنکھ وغیرہ کی جنبش سے کوئی منشا ظاہر کرناانگلی ہاتھ یا آنکھ وغیرہ کی حرکت سے کسی محسوس اور ظاہر شے یا شخص کو دکھانے یا بتانے کا عمل، جیسے: یہ کتاب، وہ آدمیچشم و ابرو سے یا کسی اور طرح منشا کا خفیف سا اظہارخاص صورت بنانے یا کسی عضو کی نمایاں حرکت سے منشا کا اظہار (جیسے دائیں بائیں جانب گردن ہلانے سے انکار کی طرف اشارہ، پانچوں انگلیوں کے کنارے ملاکر منہ پر رکھنے سے کھانے کی طرف اشارہ، خاص اداؤں سے مستی کی جانب اشارہ، وغیرہ)غیر محسوس اور غیر حاضر کو محسوس اور حاضر تصور کرکے اس کی طرف ایما یا کسی عضو کی حرکتقدرے تحریکمحبت بھری یا محبت انگیز نظرمعشوقانہ ناز و اندازنظر بازیکسی عضو کی ادنیٰ حرکت

اشارہ کے مترادفات

اشارہ کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter