اسکیمو


اسکیمو کے معنی

ایک قدیم نسل کا نام، امریکہ کے شمال میں پھیلے ہوئے منطقۂ بادرۂ شمالی کا انسان (جو سردی میں برف کی سلیں کاٹ کر بنائے ہوئے گھروں میں اور گرمی میں رینڈیر (جانور) کی کھال کے خیمے میں رہتا سہتا اور گوشت نیز مچھلی پر گزارا کرتا ہے)شمالی امریکہ کے منطقۂ باردہ میں رہنے والی ایک قدیم نسل

اسکیمو کے انگریزی معنی

Eskimo

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter