اسپرنگ


اسپرنگ کے معنی

(انگ ۔ مؤنث) پیچ دار کمانی (اصل سپرنگ) اُچھلنے والا گول آہنی حلقہاسفنجی صلاحیت والا آہنی حلقہ جو دبتا اور اوپر کو اُٹھتا ہےبیہار(ہندی )پیچ دار کمانی پیچدار کمانی (اصل سپرنگ)لچکیلا کنڈلی کی شکل کا پرزا جو لوہے وغیرہ کے تار یا سلاخ کو بل دے کر بنایا جائے، جو دباؤ سے دب جائے اور کھلنے کے لیے زور کرے، کمانی جیسی کہ گھڑی، گاڑی اور گدوں وغیرہ میں لگی ہوتی ہے

اسپرنگ کے مترادفات

اُچھالن

اسپرنگ کے انگریزی معنی

A kind or grass of fellow colour with which the cloth is coloureda long pole or bamboo to steer or move a boata propSpring

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter