اسٹینسل


اسٹینسل کے معنی

وہ مومی کاغذ جس پر حروف ٹائپ کر کے یا لوہے کے قلم سے لکھ کے اور پھر اسے ایک خاص قسم کی مشین پر چڑھا کے دوسرے کاغذ چھاپے جاتے ہیںکاغذ وغیرہ کی پتلی سی تختی جس میں حرف یا نقش وغیرہ آرپار کاٹ کر اس سے کسی دوسری سطح پر یہ نقش یا حرف چھاپا جاتا ہے

اسٹینسل کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter