اسٹیج


اسٹیج کے معنی

اونچا چبوترا (یا جگہ) جو کسی تماشا گاہ یا جلسے وغیرہ میں سب سے بلند اور صدر مقام ہوتا ہےتکمیل تک پہنچنے میں جن منزلوں سے کوئی معاملہ گزرتا ہے ان میں سے ہر ایک منزلدَو رانَہدوران کار کا ہر مرحلہمنظرِ عاممنظر عام، جیسے: یہ اُن کے نجی معاملات میں؛ انھیں اخبار میں چھپوا کر بلا ضرورت اسٹیج پر نہیں لانا چاہیےنمایاں جگہوہ چبوترہ جِس پر تماشہ یا تقریر کرنے والے تقریر کرتے ہیں (اصل سٹیج)

اسٹیج کے مترادفات

اسٹیج کے انگریزی معنی

(dial. F.) , stagecrafts , dais [E] , stageStagethe nipple of a woman's breast

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter