اسوک


اسوک کے معنی

آرام میںاشوک درخت کو بھی کہا جاتا ہے جو انتہائی بلند ہوتا ہے امن میںامن و امان ایک درخت کا نامایک درخت کانامغم و فکر سے آزادیہندوؤں کی پوجا کرنے والا ایک بلند ترین درخت جس کے لمبے لمبے پَتّے نیچے کی جانب لٹکے ہوئے ہوتے ہیں ، کہتے ہیں اس درخت کو اشوک اعظم نے لگایا تھا اسی کے نام پر "اشوکا" یا "اشوک" کا درخت مشہور ہوا ، ہندی میں اسوک کہا گیا ، حمیدی

اسوک کے مترادفات

اسوک کے انگریزی معنی

asoca treepeaceshrub called janesia asocashrub called jorisia asocato come into enterTranquillity

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter