اسوج


اسوج کے معنی

س۔ اشوبج جس کے آگے گھوڑے جتے ہوں۔ پہلے نکشترے کا نام ہے۔ بدر اِس مہینے میں اس نکشترے کے قریب ہوتا ہےہندو سال کا چھٹا مہینہ جو ١٥ ستمبر کے قریب شروع ہوتا ہےہندی سال کا ساتواں مہینا(تقریباً نصف ستمبر سے نصف اکتوبر تک)ہندی سال کا ساتواں مہینہ جو تقریباً نصف ستمبر سے نصف اکتوبر تک ہوتا ہے

اسوج کے مترادفات

اسوج کے انگریزی معنی

quince seedSeventh month of Hindu calendar (corresponding to september-october)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter