اسطوخودوس


اسطوخودوس کے معنی

(لاطینی) Lavandula Stoechasایک گھاس کی قسم جِس کے پھول دوائیوں میں کام آتے ہیںتقریباً ایک ہاتھ لمبا ایک پودا جس کے پتے پہاڑی پودینے کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں۔ (پودینے سے کسی قدر طویل اور باریک، بو تیز، مزہ تلخ، بیج چھوٹے اور پیلے سیاہی مائل، پتے کو ملنے سے کافور کی سی خوشبو آتی ہے)دواؤں کی جڑی بوٹی کا نام

اسطوخودوس کے انگریزی معنی

name of medicinal herbto give hopeto reassure

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter